یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی بارے سوال، شہباز گل کا غیر اخلاقی جواب

01:33 PM, 5 Jun, 2020

نیا دور
آپ کو قائداعظم یونیورسٹی سے جنسی ہراسگی کے کیس میں نوکری سے برخاست کرنے کے حوالے سے سر گرم خبروں پر آپ کیا کہیں گے۔ جس پر پہلے وہ خاموش رہے تاہم ایک وقفے کے بعد انہوں نے متعلقہ رپورٹر کو کہا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ مجھ سے رشتہ داری کرنے جا رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں
مزیدخبریں