ملالہ نے شادی کے بارے میں اپنے تاثرات سے ایک بار پھر پاکستانی بنیاد پرستوں کو ناراض کردیا

03:58 PM, 5 Jun, 2021

نیا دور

ہمارے ہاں منافق چلتی ہے ملالہ کوبھی چاہیے کے وہ کسی تبلیغی جماعت والے کیساتھ یا ححج و عمرے کی ایک تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر لگادیں اور اس ساری تنقید سے اگر بچنا چاہتی ہیں, یہ لوگ ٹھنڈے ہوجائیں گے یہ میری تجویز ہے ملالہ کو



 



پچھلے تیس چالیس سالوں میں جس طرح کی ہم نےزہن سازی کی ہے اپنی نصاب کے تھرو بھی کے ہمیں ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے وہ چاہے ملالہ پر حملہ ہو یا اسکا بچنا دونوں کو سازش سے جوڑا جاتا ہے، رضا رومی

مزیدخبریں