جیو انٹرٹینمنٹ نے خلیل الرّحمٰن قمر سے معاہدہ ختم کر لیا
07:45 PM, 5 Mar, 2020
ایک مارننگ شو میں مایہ ناز اداکار فردوس جمال نے فیصل قریشی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’ماہرہ خان کوئی خاص اداکارہ نہیں اور ان کی عمر اب جتنی ہوگی ہے انہیں اب ہیروئن نہیں ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے‘۔ اس بیان کے بعد فردوس جمال کو ہم ٹی وی پر بین کردیا گیا۔ لیکن خلیل الرّحمٰن قمر نے ٹی وی پر بیٹھ کر ایک عورت کو گالیاں دے دیں، کہاں ہیں سلطانہ صدیقی جیسے عورتوں کے حقوق کے چیمپیئن؟