اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے ارکان بھی شریک ہوئے۔ اتحادیوں نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی یقین دہانی کرائی۔
آپ کو ہی ووٹ دیں گے: اتحادیوں کی وزیر اعظم کو یقین دہانی
01:27 PM, 5 Mar, 2021
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اعتماد کی تحریک کامیاب بنانے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔