وزیر اعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ ایسے میں ایک ایک ممبر قومی اسمبلی کا ووٹ اہم ہے۔ تاہم اب خبر آرہی ہے کہ حکومتی جماعت کے 15 اراکین اسمبلی غائب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے آخری بار جمعہ کو پارٹی کا اجلاس اٹینڈ کیا تھا جس کے بعد سے وہ غائب ہیں اور انہوں نے کسی اور اجلاس میں شرکت نہیں کی ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیابی کے لیے 172 ووٹ درکار ہیں۔ جبکہ اپوزیشن کل کے اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ کر چکی ہے۔
وزیر اعظم کے لیئے اعتماد کا ووٹ: پی ٹی آئی کے 15 ممبران غائب
06:36 PM, 5 Mar, 2021
اعتماد کا ووٹ: پی ٹی آئی کے پندرہ ممبران قومی اسمبلی مبینہ طور پر غائب ہوگئے