زرداری کی سیاسی چال، کپتان سرکار پریشان، پی ڈی ایم نے ایک صفحے کے بیانیے میں دراڑ ڈال دی؟

07:09 PM, 5 Mar, 2021

نیا دور

عمران خان نے اقتدار میں رہنا ہے کہ نہیں؟ یہ فیصلہ اب اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ یہ فیصلہ اب ن کیگ اور پیپلز پارٹی کریں گے۔ اگر ان کا چند مسائل پر اتفاق ہوگیا تو گیم ختم اور اسٹیبلشمنٹ کچھ بھی نہیں کر سکے گی۔ نجم سیٹھی کا سنسنی خیز تجزیہ



 



عمران خان چاہتے تو خاموش بھی رہ سکتے تھے۔ حفیظ شیخ کے ہارنے کی کوئی بھی تاویل دی جا سکتی تھی انہوں نے ووٹ آف کانفیڈنس کی جانب جانے کی کوشش کیوں کی؟ مرتضی' سولنگی کے سوال پر نجم سیٹھی نے رازوں سے پردہ اٹھا دیا



 



اسٹیبلشمنٹ تو عمران خان کے ساتھ ساتھ تھی پھر یہ کیسے ممکن ہوا کہ وہ سینیٹ الیکشن سے پہلے فاصلے ہوگئے؟ آصف زرداری اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کیا بات ہوئی؟؟ نجم سیٹھی نے سب کو چونکا

مزیدخبریں