پاکستان میں توہین کے قانون کا غلط استعمال

10:21 AM, 5 May, 2018

نیا دور
پاکستان میں توہین کے قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے ۔ اس کی وجہ سے قتل، جلاوطنی اور تشدد کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔ سینٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے توہین کا جھوٹا الزام لگانے والے کے لیے بھی موت کی سزا کی سفارش کی تھی ۔ اس کے نتیجے کا تاحال انتظار ہے۔


مزیدخبریں