کراچی کا افسوسناک واقعہ جہاں فوڈ پانڈہ رائڈر کی موت،صارف نے 5000 کا چینج نہ ہونے کی وجہ سے اسکا فون ضمانت کیلئے اپنے پاس رکھا راجہ نوید چینج لینے باہر جانے کیلئے لفٹ میں سوار ہوا مگر ابھی لفٹ نہ آتی تھی وہ نیچے جا گرا اس ایمرجنسی میں کال ملانے کیلئے اسکے پاس فون بھی نہ تھا
دنیا میں کھانے کی ترسیل کا سب سے مشکل کام
06:56 PM, 5 May, 2021