خوشاب کا معرکہ کون جیتے گا؟ 2020 نئے الیکشن کا سال ہے۔ مگر کیسے؟ شہباز اور مریم کی ملاقاتیں کھچڑی کا پک رہی ہے؟

07:02 PM, 5 May, 2021

نیا دور

عمران خان کو جو اقتدار میں لائے کیا وہ اب انہیں نکالنے جا رہے ہیں؟ لیکن نکالنے سے پہلے سیاست سے نا اہل کروا کے نکالا جائے گا؟؟ مزمل سہروردی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا



 



عمران خان اسمبلیاں توڑیں گے تو اسٹیبلشمنٹ کس منصوبے پر کام کرے گی؟ عمران خان نا اہل، مریم، نواز شریف کی سزائیں بحال اور اپنی مرضی کی ایک ٹیم کی حکومت۔۔۔ اس ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے۔ جانیئے خبر سے آگے میں



 



مبشر لقمان نے کہا کہ جب صحافیوں کی بیٹھک میں ان سے کچھ معاملات پر سوال ہوئے تو انہوں نے کہا کہ یہ آپ پنڈی سے پوچھیں، جبکہ پنڈی سے اینکروں کو کہا گیا کہ نواز شریف ریاست کے غدار نہیں ہیں۔ رضا رومی نے کہانی بن دی۔۔۔ جو جہاں تک سمجھے۔۔



 



کیا مریم نواز، نواز شریف اور شہباز شریف مختلف سیاست کرتے ہیں؟؟ ان کا طریقہ سیاست جو بھی ہو آپس میں افہام و تفہیم سے ہی سب کچھ کرتے ہیں۔ نادیہ نقی کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



پانا ما کیس آیا تو نواز شریف کو کچھ رفقا نے مشورہ دیا کہ بجائے اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کے اسمبلیاں توڑ دیں۔ مرتضیٰ سولنگی کے انکشافات خبر سے آگے میں


مزیدخبریں