ان کے تمام مطالبات سیاسی نوعیت کے ہیں، اس میں حساسیت کہیں بھی نظر نہیں آتی۔
11:28 AM, 5 Nov, 2021
ٹی ایل * والوں کو مضبوط کیا گیا تو سیاسی جماعتیں سکڑ کرکمزور ہوجائیں گی اس ملک میں صرف مذہبی گروہوں کے جتھے سیاست کرسکیں گے اس کے نتیجے میں یہ ہوگا کہ یہ ملک فرقہ ورانہ فسادات میں گھر جائے گا یہ بہت ہی خوفناک صورتحال ہے، مرتضی سولنگی لبیک کو 2016 اور 2017 کے بعد کس نے پیچھے سے سہارا دیا کس نے 2018 کے الیکشن میں وہ رول پیش کیا جس کی شکایت ایم کیو ایم پاکستان بھی کرتی ہے اور ن لیگ والے بھی کرتے ہیں۔ لبیک نے کراچی میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں ن لیگ کے ووٹوں میں ڈینٹ ڈالا، مظہر عباس