ناظم جوکھیو کا قتل اور پیپلزپارٹی کی قیادت

11:33 AM, 5 Nov, 2021

نیا دور
ناظم جوکھیو کا قتل: کل سے اس پر پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ خاموش تھی کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہوئی جب سوشل میڈیا پر شور مچا تو ایف آئی آر کٹی۔ اگر اس ایم پی اے کیخلاف قتل کی ایف آئی آر ہے اس کی گرفتاری کیوں نہیں ہوسکی۔ یہ بہت افسوسناک بات ہے، مرتضی سولنگی
مزیدخبریں