2018 کے الیکشن کا نتیجہ لبیکیوں کے بغیر پی ایم ایل این اور ایم کیو ایم کے حق میں جاتا

05:15 PM, 5 Nov, 2021

نیا دور
سینئر تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا ہے کہ لبیکیوں نے پنجاب اور کراچی میں پی ایم ایل این اور ایم کیو ایم کے ووٹوں کو چھین لیا اور اس پارٹی کے بغیر انتخابات کا نتیجہ بہت مختلف ہوتا۔ ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ اس وقت لبیکیوں کا استعمال کرتے تھے، انہیں اب بھی اس کی ضرورت ہے۔
مزیدخبریں