ایک خبر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔!

07:21 PM, 5 Oct, 2020

نیا دور
1- سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

2- اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی تقاریر پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد کر دی

3- نواز شریف پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے ہیں: مولانا طاہر اشرفی

مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں
مزیدخبریں