الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں انتخابات کی ساکھ کے لیے ایک سنگین چیلنج ہوں گی کیونکہ پیپر بیلٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے مقابلے میں ان مشینوں میں ڈیٹا کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بہت آسان ہے۔ سلیم صافی یہاں بتاتے ہیں کہ اس مشین سے انتخابات میں کس طرح دھاندلی کی جا سکتی ہے۔
الیکٹرانک ووٹنگ دھاندلی کا منصوبہ؟ سلیم صافی نے وضاحت کردی
05:50 PM, 5 Oct, 2021