وزیراعظم عمران خان کے بیان پر عاصمہ شیرازی کی نیا دور کیساتھ خصوصی نشست۔

06:33 PM, 5 Sep, 2020

نیا دور
گولی سے ڈر نہیں لگتا گالی سے ڈر لگتا ہے آپ جی بھر کرہمیں گالیاں دیں مگر ہم اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہینگے آپکو آئینہ دکھاتے رہینگے.
خواتین صحافیوں کو گندی،ننگی گالیاں دی جاتی ہیں انہیں قتل اور ریپ کی دھمکیاں دی جاتی ہیں میں خود پچھلے اڑھائی سالوں سے برداشت کررہی ہوں، عاصمہ شیرازی
مزیدخبریں