واضح رہے کہ پیمرا نے 2017 میں بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس وزارت داخلہ کی جانب سے سکیورٹی کلیئرنس جاری نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیے تھے۔
اس حکم نامے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا تھا اور 2021 میں سندھ ہائی کورٹ کے زیر التوا کیس نمٹانے تک چیلنز نے اپنی نشریات جاری رکھی تھیں۔