حالیہ دنوں میں منظور پشتین اور اس کے ساتھیوں کی پشتون تحفظ موومنٹ کے خلاف ہر طرح کا پراپیگنڈا کیا گیا ہے۔ انہیں ملک دشمن اور غدار تک قرار دیا گیا۔ لیکن ان تمام حربوں کے باوجود نوجوان پشتونوں کا یہ پیغام دلوں میں گھر کر رہا ہے اور ان کی تحریک نہ صرف اپنے پورے دم خم کے ساتھ کھڑی ہے بلکہ یہ قافلہ آگے ہی آگے بڑھ رہا ہے۔ ویڈیو کیلئے Mashal Amin کا شکریہ۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے خلاف پراپیگنڈا
12:17 PM, 6 Apr, 2018