چینی اور آٹے کا بحران، حکمران جماعت اور اپوزیشن کے بڑے بڑے نام ملوث
08:18 AM, 6 Apr, 2020
جس ملک میں ایک مہنیے میں چینی جیسی بینادی ضرورت چیز کی قیمت 70 روپے کلو سے 90 روپے کلو ہوچکی ہو اس کے حکمران کا یہ دعوی کرنا میری حکومت بڑی شفاف ہے بڑے گردے کا کام ہے۔