ٹرمپ کارڈ اب بھی راولپنڈی والوں کے پاس ہے، سیاستدانوں کو اکٹھا رہنا چاہیے
02:52 PM, 6 Apr, 2023
ہئیت مقتدرہ کی جانب سے لگائے گئے سیاسی تماشوں کو مدنظر رکھ کر یہ گمان بھی کیا جا سکتا ہے کہ حالیہ تماشہ بھی اسی سکرپٹ کا حصہ ہے۔ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کو کچھ بین الاقوامی چیلنجز کا سامنا ہے اور ان سے نکلنے کے لئے وہ بعض اہم فیصلے لینا چاہتی ہے