واٹس ایپ کا ویڈیو ز کو بہتر بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام جاری
واٹس ایپ میں شیئر کی جانے والی یوٹیوب اور انسٹاگرام ویڈیوز کے لیے تو پکچر-ان-پکچر فیچر موجود ہے لیکن ایپ پر بھیجی جانے والی براہ راست ویڈیو کے لیے فی الحال یہ فیچر موجود نہیں ہے۔
10:08 AM, 6 Apr, 2024