امریکا برطانوی حکومت کے ذریعے آپ پر دباو ڈال رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو پیغامات بھیج رہا ہے۔ اب اگر نواز شریف کے کیس میں اگر سب باتیں عام ہو گئیں تو ملک کا نقصان ہوگا۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
عمران خان اور چوہدری برادران ایک دوسرے کو پسند نہیں کرتے لیکن اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے مجبور ہیں نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
اس وقت ملک کو جو چیلنجز درپیش ہیں اس میں اصل مسئلہ اتفاق رائے کا فقدان ہے۔ جنرل باجوہ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بحران میں کردار ادا کریں۔ رضا رومی خبر سے آگے میں