عمران خان فارن فنڈنگ ​​کیس میں نااہل ہو جائیں گے: اعزاز سید، سلمان اکرم راجہ

03:22 PM, 6 Aug, 2022

نیا دور
عمران خان کی نااہلی کا عمل شروع ہو چکا ہے اور اب اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اگر نواز شریف کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ یہاں لاگو ہوتا ہے تو عمران خان کے نااہلی کے اقدام سے بچنے کا امکان نہیں، اعزاز سید، سلمان اکرم راجہ۔
مزیدخبریں