وہ کون سی جگہ ہے جہاں عورتیں سب سے زیادہ غیرمحفوظ ہیں؟ 11:57 AM, 6 Dec, 2018 نیا دور اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق روزانہ 137 خواتین ایسے افراد کے ہاتھوں قتل ہوتی ہیں جنہیں وہ بہت اچھی طرح جانتی ہیں۔ جاننے کے لیے دیکھیے نیا دور کی وڈیو۔