”تعلیمی نظام بہتر ہوتا ہے تو اس سے بھارت کو کیا فائدہ ہو گا؟“
10:23 AM, 6 Dec, 2019
ڈاکٹر عمّار علی جان طلبہ یکجہتی مارچ پر ہونے والی تنقید پر اپنا نظریہ پیش کر رہے ہیں۔ ان پر بھی بغاوت کا مقدمہ بنایا گیا ہے، عمّار اس ویڈیو میں اس حوالے سے بھی اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں۔