بشیر میمن کو ہٹا کر واجد ضیاء کو لگانا کیا ثابت کرتا ہے؟
11:02 AM, 6 Dec, 2019
عمران خان نے اپنی فتح کے بعد کی گئی تقریر میں اعلان کیا تھا کہ وہ حزبِ اختلاف پر بے جا مقدمات نہیں بنائیں گے۔ لیکن عمر چیمہ کی رپورٹ کو درست مانا جائے تو وہ اپنے وعدے کے عین الٹ کر رہے ہیں۔