یہ ظلم کرتے وقت عمران خان اور جنرل باجوہ ایک ہی پیج پر تھے - حامد میر

10:50 AM, 6 Dec, 2022

نیا دور

یہ اب تاریخ کا حصہ ہے کہ جب بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تو عمران خان وزیراعظم اور جنرل باجوہ آرمی چیف تھے۔ حامد میر لکھتے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور شوکت عزیز صدیقی کے خلاف سازش میں وہ جنرل فیض کے ساتھ تھے۔

مزیدخبریں