یہ ناچتا گاتا باب جس نے اس انڈسٹری کو اس کے چند یادگار ترین گانے دیے، سروج خان ہی کی بدولت تھا۔ سروج خان نے ہندی سنیما میں کوریوگرافی کو ایک نئی جہت دی۔
بالی ووڈ کو رقص کے نئے کمال پر پہنچانے والی سروج خان: انڈسٹری ہمیشہ انکی قرض دار رہے گی
10:23 AM, 6 Jul, 2020
22 نومبر 1948 کو بمبئی میں پیدا ہونے والی سروج خان 3 جولائی 2020 کو 71 برس کی عمر میں اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ ان کے ساتھ ہی ہندوستانی سنیما کا ایک اور باب بند ہوا۔