عمران ریاض کیس | عمران خان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائ

07:37 PM, 6 Jul, 2022

نیا دور

عمران ریاض خان کافی عرصے سے کبھی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر اور کبھی ٹی وی چینل سے باہر اپنے یوٹیوب چینل پر وہ جو کام کرتے رہے ہیں میری نظر میں اس کا صحافت سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔ جب سے ان کی محبوب حکومت گئی جو زبان انہوں نے حکومت اور اداروں کیخلاف استعمال کی اسکا آزادئ اظہارِ رائے سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے، مرتضٰی سولنگی



 



عمران ریاض کو جو قانونی اختیار حاصل ہے میں اس کی ڈٹ کر حمایت کرتا ہوں کسی شخص کسی ایسے جرم میں سزا نہیں دی جاسکتی جس کو عدالتوں میں ثابت نہ کیا جاسکے، افتخار احمد



 



ٹی ٹی ٭ آئین پاکستان کو نہیں مانتی وہ جمہوریت کو کفر کا نظام کہتی ہے دوسری جانب ریاست کہہ رہی ہے کہ آپکو آئین پاکستان کو ماننا ہوگا اسلحہ رکھ کر اس کے بعد ہمارے ساتھ مذاکرت کرنے ہوں گے۔ کل کے اجلاس میں بھی کہا گیا ہے کہ جو مذاکرات ہوں گے وہ آئینی فریم ورک



اور سیاسی فریم ورک کے اندر ہوں گے، رفعت اللہ اورکزئی

مزیدخبریں