وزیر اعظم کو جتنے اعتماد کے ووٹ ملے اتنے اراکین اجلاس میں تھے ہی نہیں: محسن داوڑ

01:34 PM, 6 Mar, 2021

نیا دور
قومی اسمبلی میں آج کے اجلاس  کے حوالے سے  محسن داوڑ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج جتنے لوگ اسمبلی میں ظاہر کیے گئے اور کہا گیا کہ انہوں نے وزیر اعظم کو ووٹ کیا اتنے لوگ ہاؤس میں موجود نہیں تھے اور میں اس کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئیے کہ کون کون قومی اسمبلی میں آیا، کس کس نے ووٹ کا اندراج کروایا،تمام ویڈیو فوٹیجز موجود ہیں دیکھا جا سکتا ہے کہ کون کہاں پر بیٹھا ہے۔
مزیدخبریں