ڈاکٹر فرقان کی موت، سندھ حکومت کی کارکردگی ایکسپوز

01:31 PM, 6 May, 2020

نیا دور
ڈاکٹرفرقان کو کراچی کے کسی بھی ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہ ملا سکا اور دوسری کی جان بچانے والا مسیحا اپنے جان کی بازی ہار گیا۔
ڈاکٹر فرقان کی اس موت نے جہاں سندھ حکومت کے دعووں کی کلی کھول دی ہے وہاں میڈیا اے آر وائی نیوز اور کاشف عباسی کو بھی بے نقاب کردیا ہے۔
تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں
مزیدخبریں