بلاول کے بیانیے، پی ڈیم ایم کا مستقبل اور عمران خان کے سوات جلسے پر گفتگو۔

05:52 PM, 6 Nov, 2020

نیا دور


عمران خان کی پارٹی میں بیٹھے ہوئے لوگ ایک فون کال پر انکا ساتھ چھوڑ دے دینگے، عمران خان نے اپنا رویہ ترک نہ کیا تو یہ نہ ہو کہ وہ مستقبل میں اکیلے بیٹھے ہوں انہیں بغیر ثبوتوں کے ہر ایک کو چور کہنا مہنگا پڑے گا، عامر غوری



آج بلاول کے انٹرویو جس کی بہت بات ہورہی اس میں انہوں نے نوازشریف کے بیان کی نفی نہیں کی بلکہ انہوں نے کہا ہے کہ نوازشریف 3 مرتبہ کے وزیراعظم ہیں انہوں نے بغیر ثبوتوں کے بات نہیں کی ہوگی، رضا رومی



بلاول کے انٹرویو کو حکومت کوا پنے حق میں استعمال کیا اور تاثر دینے کی کوشش کی کہ ان کا کام ہوگیا، ن لیگ نے اس پر محتاط موقف اپنایا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشریف کا جو بیانیہ ہے پیپلزپارٹی کا اس پر اپنا موقف ہے، مرتضٰی سولنگی



مزیدخبریں