پولیس لبیکیوں سے نمٹنے میں کیوں ناکام ہے؟

06:17 PM, 6 Nov, 2021

نیا دور
سینئر صحافی شاہد میتلا کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کے تبادلے کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان جھگڑا میں لبیک کو استعمال کیا جارہے، نجم سیٹھی بھی اس بات سے اتفاق کررہے ہیں۔
مزیدخبریں