پاکستان میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسائل 01:12 PM, 6 Oct, 2018 نیا دور لاہور کے ایک تخمینے کے مطابق اس شہر میں ٹریفک کی زیادتی کی وجہ سے ہفتہ وار تقریباً دس لاکھ روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی بلا شبہ ٹریفک میں بے پناہ اضافے کی ایک بنیادی وجہ ہے۔