تھر میں خشک سالی کی بگڑتی ہوئی صورتحال

02:25 PM, 6 Oct, 2018

نیا دور
ایک ماہ سے زائد تاخیر کے بعد، سندھ حکومت نے گذشتہ ہفتے تھر میں ایک ہنگامی ریلیف آپریشن کا آغاز کیا۔ جبکہ 20 اگست کو سندھ کابینہ کی طرف سے علاقے کو قحط زدہ قرار دیا گیا تھا۔ ریلیف آپریشن میں 208،247 خاندانوں کی امداد کی جائے گی.
مزیدخبریں