https://urdu.nayadaur.tv/uploads/digital_news/2020-10-06/WhatsApp-Video-2020-10-06-at-7.19.54-PM.mp4
ویڈیو کے ساتھ وائرل پیغامات میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو آرمی چیف کا تازہ ترین پیغام ہے اور اسے ملکی موجودہ صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے تاہم ایسا نہیں ہے۔ جنرل باجوہ کا یہ پیغام تین سے چار سے قبل پرانا ہے جب ملکی فضا الطاف حسین کو لے کر گرما گرمی کا شکار تھی۔ اور تب نواز شریف، پی ڈی ایم اور موجودہ سیاسی دنگل کسی کے وہم و خیال میں بھی نہیں تھا۔