تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں کی گئی ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سربراہ آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹنینٹ جنرل عاصم منیر کو کوراٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹنینٹ جنرل محمد عامر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔