کیا افغانستان میں قومی حکومت قائم ہوپائے گی؟ افغانستان میں پاکستان کیلئے نیا خطرہ، امریکہ اپنی شکست کا نزلہ پاکستان پر گرائے گا؟

06:46 PM, 6 Sep, 2021

نیا دور

طا٭٭ن اور افغانستان کی صورتحال فی الحال حتمی نہیں یے۔ بظاہر طا٭٭ن جو کہہ رہے ہیں اسکا مطلب ہے کہ انہوں نے ماضی سے سیکھا ہے۔ لیکن یہ ابھی تک بیانات تک ہے۔ ملیحہ لودھی خبر سے آگے میں



 



اس وقت کا افغانستان 90 کی دہائی کا افغانستان نہیں ہے۔ عوامی امنگیں اور گورننس کے تقاضے بھی مختلف ہیں۔ طا٭٭ن کیسے اس سب پورا اتریں گے یہ ایک چیلنج ہے۔ ملیحہ لودھی خبر سے آگے میں



 



چین پاکستان کی سٹریٹیجک ترجیح ضرور رہے گا لیکن امریکا سے تعلقات کی اہمیت رہے گی۔ اب امریکا کا پاکستان پر انحصار کم ہوگا۔ ملیحہ لودھی خبر سے آگے میں



 



پاکستان نے بھارت کے ساتھ معاملات کو نارملائز کرنے کی کوشش کی ہے تاہم نریندری مودی کی جانب سے ایسا نہیں ہوا۔ جو کچھ سید علی گیلانی کی وفات پر ہوا وہ تو ناقابل یقین ہے۔ ملیحہ لودھی خبر سے آگے میں

مزیدخبریں