کرونا وائرس کی آڑ میں پاکستان میں مذہبی فرقہ واریت عروج پر

07:59 AM, 7 Apr, 2020

نیا دور
کرونا وائرس کی بتاہ کاریاں پوری دینا میں جاری ہے دنیا بھر میں اس کو ایک مشترکہ دشمن کے طور پر لیا جا رہا ہے جبکہ کے پاکستان میں کرونا وائرس شعیہ، سنی، وہابی اور دیوبندی کے بن گیا ہے۔ کرونا کی آڑ میں مذہبی منافرت پھیلائی جارہی ہے۔
مزیدخبریں