پنجاب میں عدم اعتماد | امریکی خط بے نقاب؟ | فرح خان

09:56 AM, 7 Apr, 2022

نیا دور

جس طرح سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس لیا، اس لئے وہ جلد از جلد اس پر اپنا کوئی فیصلہ جاری کرے گی لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ اس معاملے پر طویل سماعتوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ابھی تک پتا نہیں چل رہا کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، اعزاز سید



 



اگر عدالت کے سامنے بھی قتل ہوا ہو تو اس کے باوجود اسے جوڈیشل پروسیجر کو فالو کرنا ہوتا ہے۔ اس کے بعد ہی کوئی نہ کوئی فیصلہ جاری کیا جاتا ہے۔ لہذا میں اس معاملے میں قطعی یہ نہیں سمجھتا کہ عدالت نے کسی تاخیر سے کام لیا ہے بلکہ کافی تیزی سے اسے نمٹانے کی کوشش کی ہے، مزمل سہروردی



 



عمران خان بڑی غلطی کرگئے، یہ کوئی اور چیز استعمال کر لیتے لیکن یہ کسی صورت نہ کرتے



ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے لکھا ہوا آرڈر پڑھا جس پر سپیکر اسد قیصر کا نام درج تھا، جسے بے دھیانی میں وہ پڑھ گئے، افتخار احمد



 



روس کیوں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے کیا ہم پیوٹن کو کہتے ہیں جو ایک فاشسٹ اور جابر آدمی ہے صحافیوں کو زہر دے کر مارتا ہے سیاسی مخالفین کو قتل کرواتا ہے ہم نے کبھی اس پر بات کی وہ ہوتا کون ہے پاکستان کے بارے میں بات کرنےوالا، رضا رومی

مزیدخبریں