پاکستان کی عدالت اعظمیٰ کا بڑا فیصلہ

06:59 PM, 7 Apr, 2022

نیا دور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے اور نہ ہی وہ ایکسٹینش لیں گے بلکہ ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ ماضی میں پاک فوج سے جو بھی غلطیاں ہوئیں ان کو آج درست کر لیا گیا ہے، نجم سیٹھی



 



پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے بالاخر ایک سبق ضرور سیکھا ہے کہ جب آپ ایک کے بعد دوسرے ہائبرڈ تجربات کرتے ہیں تو وہ ناکام ہو جاتے ہیں، اس سے ان کی بدنامی ہوتی ہے۔ اسی بات کا انھیں 6 ماہ قبل سے احساس ہونا شروع ہو گیا تھا، نجم سیٹھی



 



خوشی کی بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف متحد ہو کر فیصلہ دیا اور کوئی گنجائش ہی نہیں چھوڑی۔ آئین کے مطابق اس فیصلے کے آنے سے نتائج اچھے ہی نکلیں گے، نجم سیٹھی



 



3 اپریل کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت آئین کو توڑا گیا تھا۔ اور پھر مسلسل اسی غلط راستے پر چلتے ہوئے دیگر غلط فیصلے کئے گئے جن میں قومی اسمبلی کی تحلیل، عمران خان کو عارضی وزیراعظم بنانا اور بعد ازاں نگران حکومت بنانے کا سلسلہ شروع کرنا شامل ہیں، نجم سیٹھی

مزیدخبریں