جگن ناتھ رتھ یاترا کی انوکھی داستان
01:30 PM, 7 Aug, 2018
ہندو عقائد کے مطابق، سال میں ایک دن بھگوان کو مندر کی چار دیواری سے باہر لایا جاتا ہے اوررتھ پرسوار کر کے شہر کا چکر لگایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو جگت ناتھ رتھ یاترا کہا جاتا ہے۔ مزید جاننیں کے لئے وڈیو دیکھیں۔