پی ٹی آئی کی حریف جماعتوں نے پارلیمنٹ میں جانے کا فیصلہ کر لیا

01:58 PM, 7 Aug, 2018

نیا دور
ایک قابل تحسین قدم اٹھاتے ہوئے، پی ٹی آئی کی حریف جماعتوں نے پارلیمنٹ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم وہ ایوان کے اندر احتجاج جاری رکھیں گی۔ ہم اس نازک موڑ پر سیاسی افراتفری کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اس وقت پاکستان کو ہر ممکن طریقے سے عدم استحکام سے گریز کرنا ہوگا۔
مزیدخبریں