سندھ پریمیئر لیگ شروع ہونے سے پہلے ہی ملتوی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی وجہ سے لیگ کیلئے پلیئرز کو این او سی نہ مل سکا۔ سندھ پریمیئر لیگ کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 05:31 PM, 7 Dec, 2023 ذیشان نواز