وزیراعظم کوئٹہ میں احتجاج کرنے والوں کے پاس اپنے شعیہ مسلک سے تعلق رکھنے والے وزرا کو بھیج رہے ہیں زلفی بخاری نے جس طریقے سے وہاں جاکر بات کی وہ افسوسناک تھی، ان کی گفتگو سے لگ رہا تھا جیسے کو افسوس کرنے نہیں بلکہ بزنس ڈیل کررہے ہوں، ایلیا زہرا
اس میں شک نہیں کہ بھارت را کے زریعے پاکستان میں دہشگردی کےواقعات کرواتا ہے مگر ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینے کی ٓ ضرورت ہےیہاں جو کالعدم تنظیمں ہیں ان کیخلاف آپریشن ہونا چاہیے، ہمارا فرض ہے جو انکے آلہ کار بن سکتے ہیں انکا قلع قمع کیا جائے، سید باقر