اشرافیہ اور سیاست کی جنگ کی وجہ سے حالات اس نہج پر ہیں۔ سعودی عرب کی امداد کے بعد بھی معاشی حالات ٹھیک ہونا مشکل ہے، اگرسعودی عرب ، چین اور یو اے ای ملکر 8 یا 10 عرب ڈالر کرتے ہیں تو یہ ایک معجزہ ہوگا۔ ڈیفالٹ کا خطرہ سنگین ہوگیا ہے، یوسف نذر
پاکستان کو معاشی حالات میں توازن کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا، حکومت اور اسحاق ڈار کو یہ کڑوی گولی کھانا پڑے گی۔ پاکستان میں معیشت میں اصلاحات کے لیے طویل دورانیہ چاہیے، فہد علی
ہمارے ہاں عوام ٹیکس نہیں دیتے، امیرلوگ ٹیکس نہیں دیتے، بڑے دکاندار بھی ٹیکس نہیں دیتے، بڑے بڑے رئیل سٹیٹ والے افراد بھی ٹیکس نہیں دیتے، امیر طبقے کے پاس بے تحاشہ دولت ہے وہ اس کو بانٹنے کو تیار نہیں ہے، فہد علی