گھوٹکی حادثہ | سینیٹ میں مک مکا | سوشل میڈیا کے گرد ہوتا گھیرا تنگ | جگنو محسن پر حملہ

06:55 PM, 7 Jun, 2021

نیا دور

ڈہرکی ٹرین حادثہ: کیا چین کی جانب سے ریلوے اپگریڈیشن منصوبے کے شروع ہونے کے انتظار میں ریلوے کا ٹریک بغیر مرمت کے چھوڑا گیا جو 40 کے قریب پاکستانیوں کی موت کا سبب بنا؟؟ مرتضیٰ سولنگی کے انکشاف خبر سے آگے میں



 



سی پیک رکا ہوا ہے۔ ایم ایل ون کا منصوبہ مجھے نہیں لگتا کہ وہ اگلے دو سال تک شروع بھی ہو سکے گا۔ تو ایسے میں کیا بے دردی سے لوگوں کو مرنے کے لیئے چھوڑ دیا جائے؟ یہ حکومت اور اسکے لگو بے دردی سے حکومت کر رہے ہیں۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں۔



 



معروف صحافی اور ایم پی اے جگنو محسن پر قاتلانہ حملہ کس نے کیا؟ کیا مقاصد تھے؟ تفتیش کہاں تک پہنچی۔ جگنو محسن کے شوہر نجم سیٹھی بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں



 



یہ پاکستان ہے یہ برما نہیں ہے نہ ہی کوئی لاطینی امریکا کا ملک ہے کہ کوئی مزاحمت نہیں ہوگی۔ ہائبرڈ رجیم جو کچھ کر رہی ہے وہ کیا سمجھتے ہیں کہ دنیا کی طرف سے کوئی ری ایکشن نہیں آئے گا؟؟ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں 

مزیدخبریں