لانگ مارچ کے خلاف عوام | بجٹ، FATF | سابق فوجیوں کا میڈیا پر حملہ | پی ایم ایل این ٹو رگ: عمران

07:23 PM, 7 Jun, 2022

نیا دور

پاکستان اس وقت بہت ہی نازک دور سے گزر رہا ہے ہمارا امپورٹ بل کنٹرول سے باہر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تشویشناک حد تک سنگل ڈیجیٹ کے اندر آچکا ہوا ہے اور ہمارے پاس صرف پانچ ہفتے کی امپورٹ کوریج رہ گئی ہے، یہ یقیناً تشویشناک صورتحال ہے، ڈاکٹر اقدس افضل



 



جنرل علی قلی خان بھی پی ٹی آئی کے ہی ہیں ان کے خاندان کے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہیں۔ بینظیر بھٹو صاحبہ ان کے بارے میں کوئی اچھی رائے نہیں رکھتی تھیں، نوازشریف صاحب نے انہیں آرمی چیف نہیں بنایا تھا۔ جنرل علی قلی خان نے جہانگیر کرامت کو کہا تھا کہ ہمیں فوجی بغاوت کرلینی چاہیے، اعزازسید



 



جس ملک میں ٹرولنگ جنرل ہوں وہاں ٹرولنگ جرنلسٹ بھی ہوتے ہیں۔ جس آپ کی ملک کی سیاست کو جنرلز کی جانب سے ٹرول کیا جا رہا ہو تو ایک صحافی انصاف کا ترازو لے کر سبزیاں تو نہیں بیچے گا۔ جب آئین اور ملک کیخلاف سازش ہو تو پھر صحافی اور شہری نے اس کا مقابلہ کرنا ہے، مطیع اللہ جان

مزیدخبریں