عثمان بزدار دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے؟ - رؤف کلاسرا سے
02:18 PM, 7 Jun, 2023
عمران خان نے عثمان بزدار پراحسان کیا تھا یا بزدار کو ڈھونڈ کراستعمال کیا گیااور Punching Bagبنایا گیا تھا؟سیاست میں کوئی کسی پر رحم نہیں کرتا‘لوگ کہیں گے کہ عثمان بزدار کی وجہ سے ہی عمران خان کے جنرل باجوہ سے تعلقات خراب ہوئے۔