درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ عورت مارچ کے لیے گزشتہ سال ڈی سی لاہور سے اجازت حاصل کی گی تھی تاہم اس سال عورت مارچ کے منتظمین نے مارچ کے لیے تاحال ضلعی انتظامیہ سے اجازت نہیں لی ہے گزشتہ سال عورت مارچ کے دوران شرکاء نے غیر اسلامی اور بے بیہودہ تقاریر کیں عورت مارچ کی وجہ سے معاشرے میں عورت کا برا تاثر ابھرا۔
ڈی سی لاہور عورت مارچ روکنے کےلئے دی گئی درخواست پر فیصلہ نہیں کر رہے اس لیئےعدالت عورت مارچ روکنے کےلئے احکامات جاری کرے۔