جو فون کرے گا، اسے کہوں گا ’ہیلو، میرا جسم میری مرضی‘
04:43 PM, 7 Mar, 2020
یہ عورت مارچ کو ’غیر اسلامی‘ کہتے ہیں۔ کیا جو مدرسوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہو رہی ہے، وہ ’اسلامی‘ ہے؟ محسن سعید مذہبی جماعتوں کی جانب سے عورت مارچ پر پابندی لگانے کی درخواست پر شدید غصے میں